اتنے سارے

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - بہت سے "بال بچے باہر گئے ہوئے ہیں بس تھوڑے سے آم دے دو، اتنے سارے کیا ہوں گے۔"      ( ١٩٥٨ء، مہذب اللغات، ٩٧:١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'اتنا' کی مغیرہ صورت 'اِتْنے' کے ساتھ 'سارے' لگایا گیا ہے۔

مثالیں